لندن جدت ویب ڈیسک : اداکارہ جینیفر گارنر کی فلم ”پیپرمنٹ“ کا نیا ٹریلر آ گیا،ایک حملے میں شوہر اور بیٹی کو کھو دینے کے بعد اسے خود قاتلوں کو سزا دینے کے لئے میدان میں آنا پڑا،ایکشن سے بھرپور فلم سات ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔