جو شخص اہل نہیں وہ پارٹی کی صدارت نہیں کرسکتا ، بابر اعوان

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گاڈ فادر ون اور ٹو مری میں وزارتوں کی بولیاں لگارہے ہیں ۔شہباز شریف اور شاہد خاقان کو غیر قانونی اجلاس میں نامزد کیا گیا ۔جو شخص اہل نہیں وہ پارٹی کی صدارت نہیں کرسکتا ۔جب تک کابینہ نہ ہو حکومت نہیں کہلاتی ۔شاہد خاقان کے آنے کے باوجود حکومت نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.