جو دل میں بس رہا ہے حکومت اسی کی ہے‘ خواجہ سعد رفیق

لاہور جدت ویب ڈیسک وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جو دل میں بس رہا ہے حکومت اسی کی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ نااہلیاں جلا وطنیاں ،دھمکیاں ،الزامات ،سازشیں اور مقدمات سیاست کا دھارا بدل سکے نہ بدل سکیں گے انشاللہ ۔ انہوں نے کہا کہ جو دل میں بس رہا ہے حکومت اسی کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.