جنگ جیوکی خبروں کو شک کی نگاہ سے دیکھا کریں ، فواد چوہدری

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہسسیکس کی پوری منی ٹریل آج عدالت میں پیش کی گئی ۔جنگ گروپ کاصحافی ایک دن خبر دیتا ہے دوسرے دن معافی مانگ لیتا ہے ۔جنگ جیوکی خبروں کو شک کی نگاہ سے دیکھا کریں ۔سپریم کورٹ میں عمران خان کی پوری منی ٹریل پیش کی ۔عمران خان کا قصور یہ ہے کہ وہ اربوں روپے لوٹے گئے واپس لانا چاہتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.