South Africa and India Three T20 Match Start on Sunday

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کا آغازاتوار سے ہوگا

جوہانسبرگ جدت ویب ڈیسک :جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغازâآجá18 فروری سے ہو گاتفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 18 فروری سے ہو گا۔اس سلسلے میں کرکٹ ساؤتھ افریقہ کی سلیکشن کمیٹی نے بھارت کے خلاف شیڈول ٹی20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے ¾اعلان کردہ ٹی ٹونٹی سکواڈ میں کپتان جین پال ڈومینی، فرحان بہاردین، جونیئر ڈالا، اے بی ڈی ویلیئرز، ریزا ہینڈرکس، کرسٹیان جونکر، ہینرچ کلاسن، ڈیوڈ ملر، کرس مورس، ڈین پیٹرسن، ایرون فنگیسو، اینڈائل فلکوایو، تبریز شمسی اور جان سمٹس پر شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.