South Africa and India Women 5th T20 Match

جنوبی افریقہ اور بھارت ویمنز کے مابین پانچواں ٹی 20 کرکٹ میچ ہفتے کو ہوگا

کیپ ٹائون جدت ویب ڈیسک :جنوبی افریقا اور بھارت ویمنز کے مابین پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ âآجá ہفتہ کو کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔ بھارت ویمن کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی سبقت حاصل ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 24 فروری کو کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.