جمائمہ گولڈ اسمتھ کاعمران خان کونیک خواہشات کا اظہار

جدت ویب ڈیسک :ٹویٹر پیغام میں جمائمہ کا کہنا تھا کہ ایسی ہی باتوں نے20سال پہلےمیراجینامشکل کردیا تھا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کوئی بھی پاکستانی وزیراعظم 5سال پورےنہیں کرسکا‘انشااللہ اگلاوزیراعظم 5سال پورےکرےگا۔جمائمہ گولڈ اسمتھ نے ٹویٹر پر ان خیالات کا اظہاربرطانوی خبررساں ادارے کی وزیر اعظم کی نا اہلی سے متعلق خبر ری ٹویٹ کرتے ہوئے کیاتفصیلات کے مطابق جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ یہ لوگ ڈاکو اور شرپسند ہیں‘ یہ ابھی تک وہی پرانی یہودی سازشوں کی بات کرتےہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.