#SpecialAssistant #PunjabInformation #DrFirdousAshiqAwan

جعلی راجکماری کے بعد اب جعلی خادم اعلی کی گھسی پٹی فلم بھی نہیں چلے گی:فردوس عاشق اعوان #SpecialAssistant #PunjabInformation #DrFirdousAshiqAwan

لاہور:جدت ویب ڈیسک:وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھگوڑے ہدایت کار لندن میں پولو میچ کے مزے لے رہے ہیں اور خاموش فلمساز رائے ونڈ میں بیٹھی ہیں، (ش) لیگ کا ٹولہ جعلی خادم اعلی کے غبارے میں ہوا بھر رہا ہے
جعلی خادم اعلی اور پرچی شہزادے میں محبت کی پینگیں توڑ نہیں چڑھیں گی، (ش) لیگ کوعلم ہونا چاہیے کہ پرچی شہزادہ نے ہر ایک کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ سن لے کہ جعلی راجکماری کے بعد اب جعلی خادم اعلی کی گھسی پٹی فلم بھی نہیں چلے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.