Jashn e Azadi Football Tournament

جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مقابلے آج سے شروع ہوںگے

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک : اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مقابلے âآجá اتوار سے شروع ہوںگے،اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.