Jashn e Azadi Football Tournament

جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ پیر سے شروع ہوگا

اسلام آبادجدت ویب ڈیسک :آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ âکلáپیر سے شروع ہوگاَ۔گزشتہ روز سیکرٹری جنرل اسلام آبادفٹ بال ایسوسی ایشن سید شرافت حسین بخاری نے ’’آن لائن‘‘سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا اور ہر گروپ سے ایک ایک ئیم فائنل کےلئے کوالیفائی کرے گی‘ٹی اینڈ ٹی گرائونڈ میں پاک سپورٹنگ کلب اور پی ٹی سی ایل یوتھ کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائےگا جبکہ روور گرائونڈ میں گنگال کا مقابلہ یونائیٹڈ کلب سے ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.