Javed Sheikh Trying To Kiss Mahira Khan In Lux Style Awards.

جاوید شیخ نے ماہرہ خان کیساتھ ایسی اوچھی حرکت کردی کہ جان کرآپ کا بھی خون کھول جائے‘ مزید جانئے

لاہور جدت ویب ڈیسک صوبائی دارالحکومت لاہور میں گذشتہ روز لکس اسٹائل ایوارڈ کا اہتمام کیا گیا جس میں شوبز کے ستاروں نے شرکت کی۔ اس ایوارڈ کی تقریب میں ایک منظر جو سوشل میڈیا بالخصوص ٹویٹر صارفین کو ناگوار گزرا وہ سینئیر اداکار جاوید شیخ کا فلمسٹار ماہرہ خان کے گال کو چْومنے کی کوشش کرنا تھا۔ ماہرہ خان اسٹیج پر اپنا ایوارڈ وصول کرنے آئیں تو اسٹیج پر موجود جاوید شیخ سے بھی ملیں، جاوید شیخ نے ان کے گال چْومنے کی کوشش تو کی لیکن ماہرہ خان نے اپنا چہرہ دوسری طرف کرلیا۔اس ویڈیو کو سوشل میڈیا بالخصوص ٹویٹر پر خاصی مقبولیت حاصل ہوئی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے جاوید شیخ کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ ایک صارف کو تو جاوید شیخ کی اس حرکت پر خاصی حیرت ہوئی۔ایک ٹویٹر صارف نے لکھا کہ اگر آپ کا آج کا دن بْرا گزر رہا ہے تو ایک مرتبہ جاوید شیخ کی ماہرہ خان کے گال چْومنے کی کوشش کرتے ہوئے یہ ویڈیو دیکھ لیں۔ ایمن نامی صارف نے کہا کہ پہلے تو مجھے لگا شاید جاوید شیخ ماہرہ خان کا ماتھا چومنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن جب غور سے دیکھا تو۔۔ حد ہی ہو گئی۔

https://www.youtube.com/watch?v=31JUH6zNd8c

Leave a Reply

Your email address will not be published.