Dumper Hit on bike Jamshoro Sindh

جامشورو‘ انڈس ہائی وے پر ڈمپر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا‘ 2طالب علم جاں بحق

جامشورو جدت ویب ڈیسک تازہ ترین اطلاعات کے مطابق انڈس ہائی وے پر ڈمپر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا‘ افسوس ناک واقعے میں 2طالب علم جاں بحق ہوگئے ہیں‘ جبکہ نعشوں کو ریسکیو حکام نے اسپتال منتقل کردیا ہے‘ اور ان کے عزیز و اقارب کو اطلاع بھی کردی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.