Jeep Accident in New Delhi India 9 School Childs Killed

تیز رفتار جیپ نے سڑک کنارے 9معصوم بچوں کو کچل دیا،10زخمی

نئی دہلی جدت ویب ڈیسک :بھارت میں ایک تیز رفتار جیپ سکول کے بچوں کے ایک گروپ پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجہ میں 9 بچے ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔اتوار کو بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے شہر مظفرپور میں میں واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے سڑک کنارے جا رہے تھے کہ ایک تیز رفتار منچلے نے جیپ بچوں پر چڑھا دی،جس کے نتیجے میں 9 بچے ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے،ہلاک اور زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں 10سے 16سال کے درمیان ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.