Bus Accident in Gujar Khan Student Killed

تیز رفتار بس نے طالب علم کو کچل کر مارڈالا

گوجر خان جدت ویب ڈیسک :گوجر خان میں تیز رفتار بس نے طالب علم کو کچل کر مارڈالا جس پر ساتھی طلبائ نے مشتعل ہوکر بس کو آگ لگادی اور جی ٹی روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز رالپنڈی کی تحصیل گرجر خان میں ایک طالب علم ساتھیوں سمیت نجی کالج جارہا تھا کہ اچانک ایک تیز رفتار بس نے اسے کچل ڈالا طلب علم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہوگیا جس پر ساتھی طلبائ نے اشتعال میں آکر روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا بس ڈارائیور حادثے کے بعد فورًوہاں سے بھاگنے میں کامیاب ہوگیا مشتعل مظاہرین نے تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال میں تھوڑ پھوڑ بھی کی تاہم پولیس سے مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کردیا اور جی ٹی روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا جائے حادثے سے فرار ڈائیور کے خلاف تھانہ گجر خان میں مقدمہ درج کردیا گیا جبکہ لاش کو پوسٹمارٹم کے بعد ورثائ کے حوالے کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.