Maryam Nawaz PMLN Pakistan

تمام چالوں کے باوجود ن لیگ کا ووٹ بینک برقرار ہے ،مریم نواز

لاہورجدت ویب ڈیسک سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہاہے کہ تمام چالوں کے باوجود مسلم لیگ کا ووٹ بینک برقرار ہے ۔سازشیں ختم ہوجاتی ہیں.دیکھو اور انتظار کرو. تمام سازشوں کے باوجود وعوام کو نوازشریف پر اعتماد ہے۔مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ امی کی طبیعت اب بہتر ہے.سازشوں کے باوجود عوام کو نوازشریف پر اعتماد ہے.تمام چالوں کے باوجود ن لیگ ووٹ بینک برقرار ہے، سازشیں ختم ہوجاتی ہیں دیکھو اور انتظار کرو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.