Talagang Bus

تلہ گنگ‘ بس کھائی میں جا گری‘ 25 مسافر جان سے گئے

تلہ گنگ جدت ویب ڈیسک گوٹھ پٹھان کے قریب بس کھائی میں جا گری‘ 25مسافر جاں بحق‘ 30کے قریب زخمی‘ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا واقعے پر افسوس کا اظہار ‘ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت‘ حادثہ بس کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا‘ زخمیوں کو اسپتال پہنچانے کا کام جاری۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.