ترقی کیوں نہیں ہوئی ؟ ارشد چوہدری نے خود کشی کرلی

جدت ویب ڈیسک : اسلام آباد میں سیکرٹیریٹ میں ارشد چوہدری نے خود کشی کرلی، یہ آدمی گزشتہ 15 سال سےوزیرمملکت ارشد لغاری کے ساتھ کام کرتا تھا ترقی نہ ہونے پر غصے میں آکر خود کشی کرلی

Leave a Reply

Your email address will not be published.