ترقیاتی کاموں میں تاخیر برداشت نہیں ،مراد علی شاہ کی ہدایت

جدت ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے زیر صدارت محکمہ ورکس اینڈسروسزکااجلاس،ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی،اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیارواں سال دسمبرتک41سڑکوں کے منصوبے مکمل ہوجائیں گے، محکمہ خزانہ نے 2 ارب روپے جاری کئے ہیںجس پر مرادعلی شاہ نے کہا کام آہستہ چل رہاہے،یہ برداشت نہیں کروں گاوزیراعلیٰ نے ہدایات جاری کیں کہ سیکرٹری ورکس تمام منصوبوں کی نگرانی کریں، وزیراعلیٰ سندھ نے ٹھل کندھ کوٹ22 کلومیٹرروڈمنصوبے پرکام تیزکرنے کی ہدایات کر دی اور ڈگری نوکوٹ سڑک پرکام کی رپورٹ آج 11 بجے تک پیش کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.