تربت میں پانچ افراد کا قتل،انسانی اسمگلر گرفتار، جانیے

جدت و یب ڈیسک :گوجرانوالہ: ایف آئی اے نے تربت میں پانچ افراد کے قتل کے واقعے میں اہم گرفتاری کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹرایف آئی اےخالدانیس کے مطابق ملزم سہیل شکیل نے قتل ہونے والے پانچوں افراد کو غیرقانونی طور پر براستہ تربت جرمنی کے لیے روانہ کیاتھا، مقتولین نے سہیل شکیل کے ساتھ جرمنی جانے کےلیے ڈیل کی تھی۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ سہیل جرمنی میں مقیم اپنے بھائی ہمایوں کے ساتھ مل کر انسانی اسمگلنگ کا نیٹ ورک چلاتا ہے۔گزشتہ ہفتے تربت میں 2 روز کے دوران 20 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیاتھا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.