تحریک لبیک پاکستان کا دھرنا دسویں روز بھی جاری

جدت ویب ڈیسک :حکومت کی جانب سے آخری وارننگ اور کریک ڈاؤن کے پیش نظر شرکاء بھی چوکس اور محتاط ہیں۔ قائدین نے کہا کہ جب تک وفاقی وزیر زاہد حامد کو بر طرف نہیں کیا جاتا وہ کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ دوسری جانب انتظامیہ کی جانب سے رکاوٹیں بڑھائی جا رہی ہیں۔ دھرنے کے مقام سے ایک کلومیٹر دور ایکسپریس وے کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔حکومت نے تشدد کی راہ اپنائی تو حالات کی ذمہ دار وہ خود ہو گی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.