بیٹے کو اسکواش کا کھلاڑی بنانا چاہتا ہوں ، یونس خان

کراچی جدت ویب ڈیسک سابق کپتان یونس خان نے کہاہے کہ بیٹے کو اسکواش کا کھلاڑی بنانا چاہتا ہوں ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یونس خان نے کہاکہ میری بیٹی کرکٹ کی شوقین ہے اور ہوسکتا ہے کہ بیٹی جلد کرکٹ کھیلنا شروع کردے۔سابق کپتان کا ہنا تھا کہ بیٹے کو کرکٹ کے بجائے اسکواش کا کھلاڑی بنانا چاہتا ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.