بھاگنے والوں میں سے نہیں، اب بھاگنے کی باری نیب چیئرمین کی ہے

کراچی جدت ویب ڈیسک :ڈاکٹرعاصم کاکہناتھاکہ شاہدخاقان عباسی کووزیراعظم منتخب ہونے پرمبارک باد پیش کرتاہوں مگرانہیں یادرکھناہوگاکہ وہ پاکستان کے وزیراعظم ہیں نوازشریف کے نہیں۔ڈاکٹرعاصم نےنیب قوانین کوحکومت وقت کی جانب مخالفین کے لیے ہتھیارقراردیدیا۔ ڈاکٹرعاصم کہتے ہیں وہ نہیں اب چیئرمین نیب پاکستان سے بھاگیں گے۔ڈاکٹرعاصم کامزیدکہناتھاکہ تاریخ میں اتناکام نہیں ہواجتناوہ کراچی ڈویزن کاصدربننے کے بعد وہ ذاتی طورپرکروارہے ہیں۔نوماہ میں گجرنالے پرسڑک کی تعمیرکریم آبادپل پرانڈرپاس اورلیاری ایکسپریس وے سمیت دیگرمنصوبے مکمل کریں گے۔ڈاکٹرعاصم نیب عدالت میں پیشی پربرہم نظرآئے کہتے ہیں ان کاسب کچھ پاکستان میں ہے وہ بھاگنے والوں میں سے نہیں اب بھاگنے کی باری نیب چیئرمین کی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.