Pakistani and Indian DGMO

بھارت کو جارحیت کا بھاری خمیازہ بھگتنا پڑ سکتا ہے‘ آئی ایس پی آر

جدت ویب ڈیسک آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے‘بھارت کو خبر دار کیا گیا ہے کہ بھارت کو اس کی جارحیت کا بھاری خمیازہ بھگتنا پڑ سکتا ہے‘آئی ایس پی آر‘جس مےں کہا گیا ہے کہ بلا اشتعال بھارتی فائرنگ سے پاکستانی شہریوں کا نقصان ہورہا ہے‘ ڈی جی ایم اوز کا رابطہ شیڈول سے ہٹ کر ہوا‘ بلا اشتعال بھارتی فائرنگ سے صورتحال خراب ہونے کا اندیشہ ہے‘ پاکستانی موقف‘مختلف مقامات پر فائرنگ سے 8پاکستانی شہری متاثر ہوئے۔بھارتی فوج کی خلاف ورزیاں غیر پیشہ وارانہ اور غیر اخلاقی ہیں‘ آئی ایس پی آر

Leave a Reply

Your email address will not be published.