بھارتی ہیکرز کی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک

جدت ویب ڈیسک :بھارتی ہیکرز کی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی۔ نیوزکے مطابق بھارتی ہیکرزکی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرکے ویب سائٹ پربھارتی ترنگا اورترانہ لکھ دیا،حکومت پاکستان کی ویب سائٹ میں مختلف وزارتوں سے متعلق معلومات موجود ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.