Indian Cricket Team Indian Media

بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بزدل قرار دےدیا

ساﺅتھمپٹن جدت ویب ڈیسک :بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بزدل قرار دے دیامیڈیا رپورٹ مطابق دور جدید کی کرکٹ کے بہترین کم بیک کا خواب آسانی سے حاصل کیا جا سکتا تھا مگر شرمناک بیٹنگ کی وجہ سے دیار غیرمیں ایک اور شکست کا نظارہ کرنا پڑا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت نے بزدلانہ انداز میں ہتھیار ڈالے ¾اس مقابلے میں کامیابی کیلئے ٹیم کو 245 رنز درکار اور وہ یہ حاصل کرکے سیریز برابر کرسکتی تھی مگر ہدف سے پیچھے رہ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.