Truck Accident In India 25 Killed

بھارت، ٹرک الٹ کر نالی میں جاگرا، 25 افراد ہلاک

نئی دہلی جدت ویب ڈیسک :بھارت مین شادی کی تقریب میں لے جانے والے افراد کا ٹرک الٹ کر نالی میں جا گرا جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق حادچہ مغربی ریاست گجرات کے علاقے بہاونگر میں اس وقت پیش آیا جب 25 افراد کو لے جانے والا ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ کر نالی میں جاگرا ۔ حادثے کے نتیجے میں تمام 25 افراد موقع پر ہلاک ہو گئے ۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.