big boss 11 news

بگ باس سیزن11‘بے حیائی کی تمام حدیں پار ‘کس نے کیا کیا؟ جانئے

نئی دہلی جدت ویب ڈیسک بگ باس بھارت کا سب سے مشہور اور سب سے متنازعہ شو ہے، شو کے گیارہویں سیزن کے پہلے ایپیسوڈ سے ہی مختلف تنازعات نے شرکاکو گھیرے میں لے لیا۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کے بگ باس ہاؤس کی کئی چیزیں تو عوام کے سامنے لائی ہی نہیں جاتیں تاہم کچھ نہ کچھ تو ایسا لیک ہو ہی جاتا ہے جو انتہائی متنازعہ ہوتا ہے۔ہم آپ کو گذشتہ دنوں لیک ہوئی بگ باس ہاؤس کے اندر کی بات بتانے جارہے ہیں جس میں سگریٹ نوشی کرتی خواتین کو دیکھا جاسکتا ہے۔ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ بگ باس شو میں فی میل کو سگریٹ نوشی کرتے دیکھا گیا ہو بلکہ شو کے ساتویں ایڈیشن میں کاجول کی بہن تنیشا مکھرجی کو بھی ہاؤس میں سگریٹ نوشی کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔اس کے علاوہ گالی گلوچ اور نازیبا لباس پربھی تنقید کی جارہی ہے۔

 

 

 

 

https://www.youtube.com/watch?v=FnLr21xpVEY

 

 

https://www.youtube.com/watch?v=-PEu9ZQK6jo

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.