PPP PTI ImranKhan

بلاول بھٹو نے ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان ۔۔۔۔

بھٹ شاہ جدت ویب ڈیسک پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ان شائ اللہ جلد عمران خان سیاست سے خود ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔بدھ کو پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری بھٹ شاہ پہنچے، اس موقع پر وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے،بھٹ شاہ میں رکن قومی اسمبلی مخدوم سعید الزماں نے ان کا استقبال کیا۔بلاول بھٹو زرداری مخدوم ہائوس بھی گئے،جہاں انہوں نے مخدوم جمیل الزماں سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ مخدوم خاندان سے پرانا رشتہ ہے، انہوں نے عوام کیلئے جدوجہد کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.