Berlin Film Festival

برلن فلم فیسٹیول کی رنگینیاں عروج پرپہنچ گئیں

برلن جدت ویب ڈیسک : برلن فلم فیسٹیول کی رنگینیاں عروج پر ہے۔ایونٹ کے دوران روبرٹ پیٹنسن کی نئی فلم کے پریمیئر کا اہتمام کیا گیا۔ ریڈ کارپٹ پراسٹار کاسٹ نے پرستاروں کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائی۔جرمن شہر برلن میں جاری ہے رنگا رنگ فلم فیسٹیول۔ ایونٹ کے دوسرے دن سجایا گیا فلم ڈیمسل کا پریمیئر۔ اس موقع پر ریڈ کارپٹ پر ستاروں کی کہکشاں اتر آئی مرکزی کردار نبھانے والے اداکار رابرٹ پٹینسن اور اداکارہ میا واسیکوسکا کو دیکھتے ہی پرستار خوش ہوگئے۔ برلن کا یہ فلمی میلہ 25 فروری تک جاری رہے گا جس میں400 سے زیادہ فلموں کی نمائش کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.