برطانوی ماڈل کو عجیب وغریب اسکن کی بیماری لاحق

جدت ویب ڈیسک : بیماری ،رنگ وروپ ، اچھائی برائی،عزت زلت، سب اللہ کے ہاتھ میں ہے،برطانوی ماڈل کو عجیب وغریب اسکن کی بیماری لاحق ہوگئی ہے جس سے ان کا جسم  براون کالاسفید سے ہونا شروع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے وہ مشکل میں ہیں اور کام بھی ملنا محال ہوگیا ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.