Broiler Meat Rate Increase in Karachi Lahore Pakistan

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو اضافہ

لاہور جدت ویب ڈیسک :شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ دیکھا گیا ۔ گزشتہ روز سرکاری طور پر برائلر کی قیمت 9روپے اضافے سے 220روپے سے بڑھ کر 229روپے فی کلو ہو گئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 92روپے فی درجن پرمستحکم رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.