بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا اس سے اس بجٹ کی اہمیت بڑھ جاتی ہے،فواد چودھری

اسلام آباد : جدت ویب ڈیسک:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا اس سے اس بجٹ کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا رویہ حسب معمول غیرذمہ دارانہ رہا انھوں نے اب تک بجٹ پڑھنے کی بھی زحمت نہیں کی ایسی غیرسنجیدہ اپوزیشن سے عوام کیا توقع کر سکتی ہے اگلے سات سال بھی یہ لوگ ایسے ہی بینر اٹھا کر کونے میں کھڑے ملیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.