با کمال لوگ لاجواب سروس کا ایک اورکارنامہ ،آپ اپنی ہنسی نہیں روک پائیں گے

جدت ویب ڈیسک :با کمال لوگ لاجواب سروس کا ایک اور کارنامہ جانیے کہ قومی ائیر لائن کی اسلام آباد سے دبئی جانے والی پرواز میں ٹوائلٹ کا دروازہ ہی موجود نہیں تھا۔احتجاج پر ائیر ہوسٹس مسافروں کو صبر کا درس دیتی رہیں ۔ جب کہ جہاز میں ائیر فریشنر کا استعمال کیا گیا۔مگر ٹوائلٹ سے آنے والی بد بو ختم نہ ہوئی ۔ پرواز میں باتھ روم کا دروازہ نہ ہونے سےبدبو سے مسافروں کا بُرا حال ہوگیا،ائیر فریشنر نے کام نہ کیا کچھ مسافر تو بے ہوش ہونے والے ہوگئے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.