باؤلنگ ایکشن میں ناکام،محمد حفیظ پر پابندی عائد

جدت ویب ڈیسک :آئی سی سی نے محمد حفیظ پر انٹر نیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگا دی ہے ، باؤلنگ ٹیسٹ دوبارہ لیا جائے گا حفیظ صرف پی سی بی کے زیر اہتمام ڈومیسٹک کرکٹ ہی کھیل سکیں گے واضح رہے کہ 2015 میں پابندی لگ چکی ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.