بانی ایم کیو ایم آج بھی شہر کراچی میں قتل کروارہے ہیں ، مصطفی کمال

کراچی جدت ویب ڈیسک پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال اور ڈاکٹر صغیر احمد نے برطانوی ہائی کمیشن میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فاروق ستار کا ایم کیو ایم پاکستان والا ڈرامہ پولیٹیکل ونگ سمجھتا ہوں۔برطانیہ بانی ایم کیو ایم کے خلاف کارروائی کرے ۔بانی ایم کیو ایم آج بھی شہر کراچی میں قتل کرارہے ہیں ۔بانی ایم کیو ایم کو نہیں چھوڑوں گا اسلام آباد جارہا ہوں ۔ہمیں ڈرانے کیلئے ہمارے کارکنان کا قتل کیا جارہا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.