Karishma Kapoor Bollywood Actress

بالی وڈ میں خود کو منوانا آسان کام نہیں ‘کرشمہ کپور

ممبئی جدت ویب ڈیسک :اداکارہ کرشمہ کپور نے کہا ہے کہ بالی وڈ میں خود کو منوانا آسان کام نہیں ہے۔44 سالہ اداکارہ نے اپنے فلمی سفر سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بالی وڈ میںاپنے سفر پراطمینان اورخوشی کا اظہار کیا۔کرشمہ کپور کا کہنا تھا کہ انہوں نے جو سو چا تھااسے حا صل کر لیا۔ اب میں خود کو چند بہترین فلموں کا حصہ بننے پر خوش قست محسوس کر تی ہوں۔ واضح رہے کہ اداکارہ کی ہٹ فلموں میں زبیدہ،راجا ہندوستانی،دل تو پاگل ہے اور فضا شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.