بالی ووڈ فلم منا مائیکل باکس آفس پرکامیاب نہ ہوسکی

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈا داکار ٹائیگر شروف کی فلم منا مائیکل باکس آفس پراچھا بزنس کر نے میں کامیاب نہ ہوسکی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم منا مائیکل21جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنی جو اپنے ریلیز سے لے کر اب تک صرف 31.62کروڑ روپے ہی کما سکی ہے۔ فلم میں نواز الدین صدیقی نے مرکزی کردار ادا کیا۔ فلم کے ہدایتکار صابر خان نے دیں تھیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.