india

بالی ووڈکوئین مادھوری ڈکشٹ کو ہندی کے بعد کونسی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوگئی‘ جانئے

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کو ایک مرتبہ پھر میراٹھی فلم 15اگست کی پیش کش کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مادھوری ڈکشٹ نے حال ہی میں اپنی نئی میراٹھی فلمبکٹ لسٹ کی عکسبندی مکمل کی ہے اور انہیں ایک مرتبہ پھر میراٹھی فلم 15اگست کی پیش کش بھی دی گئی ہے ۔ فلم میں قومی ایوارڈ یافتہ فلم وینٹلیٹر کے اداکار راہو ل پیتھ جلوہ گر ہوں گے۔ مادھوری کا کہنا ہے کہ وہ فلم میں راہول کے حصہ ہونے پر بہت خوش ہیں اور وہ فلم کام کرنے کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہیں۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.