AB De Villiers out From T20 Series Against India

اے بی ڈی ولیئرز انجری کے باعث بھارت کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز سے آئوٹ

جوہانسبرگ جدت ویب ڈیسک :جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اے بی ڈی ولیئرز فٹنس مسائل کی وجہ سے بھارت کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے۔ ٹیم مینجر محمد موسی جی کے مطابق اے بی ڈی ولیئرز بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تھے۔ وہ مکمل طور پر فٹ نہیں ہیں اور ٹی 20 سیریز کے بقیہ میچز میں حصہ نہیں لیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.