PMLN

ای سی ایل میں بھگوڑوں کے نام ڈالتے جاتے ہیں ٗطلال چوہدری

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ای سی ایل میں بھگوڑوں کے نام ڈالتے جاتے ہیں قانون کی پیروی کر نے والوں کے نہیں ۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ ای سی ایل میں ان کے نام ڈالے جاتے ہیں جو بھگوڑے ہوں یا جو قانون کی پیروی کر رہے ہوں، جولوگ قانون کے مطابق چل رہے ہیں اور عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں میرا خیال ہے انہیں قانون کے مطابق دیکھنا پڑیگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.