جدت ویب ڈیسک : وزیر اعظم کی نہ اہلی کے بعداین اے 120 میں ضمنی الیکشن کی تیاریاں شروع،شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے الیکشن کمیشن 60روز میں الیکشن کرانےکا پابند ہوگا آئیندہ ہفتے شیڈول جاری کیا جائے گا آر اور ڈی آر او کے نا م اور وزیر اعظم کی سیٹ کے لیے ناموں کا جلد فیصلہ ہوجائے گا ، نوٹس کے مطابق نواز شریف جلد پرائم منسٹر ہاوس چھوڑ دیں اور آج رات تک وزیراعظم پنجاب ہاوس منتقل ہوجائیں گے
