Angelo Mathews

اینجلو میتھیوز سہ ملکی ٹی 20 ٹرافی سے باہر

کولمبو جدت ویب ڈیسک :سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز پنڈلی کی انجری کے باعث سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹرافی سے باہر ہو گئے۔تیس سالہ آل راﺅنڈر گزشتہ 18 ماہ سے انجریز کا شکار رہے ہیں اور جنوری میں قیادت سنبھالنے کے بعد صرف ایک مرتبہ ہی ایکشن میں نظر آئے ۔وہ ٹرائی سیریز کےلئے بحالی پروگرام میں مصروف تھے کہ اسی دوران انہیں پنڈلی کی انجری کا سامنا کرنا پڑا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.