ایم کیو ایم کا شاہدخاقان عباسی کی حمایت کا اعلان

جدت ویب ڈیسک :ایم کیو ایم کا شاہد خاقان عباسی کی حمایت کا اعلان ,فاروق ستار نے کہا کہ کراچی کے حالات اور بلدیاتی اداروں کو حق دینے کے ساتھ کراچی کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق وعدوں پرعمل نہیں ہوا جبکہ ماضی میں ہمارے خلاف جعلی مقدمات بنائے گئے اگر ہمارے تحفظات دور کر دیے گئے تو شاہد خاقان عباسی کی حمایت کریں گے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں شاہد خاقان عباسی کی مشروط حمایت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فاروق ستار کی قیادت میں ایم کیو ایم پاکستان کا مشاورتی اجلاس ہوا  ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.