ایم کیو ایم اور پی ایس پی میں طلاق‘راستے جُدا ہوگئے

کراچی جدت ویب ڈیسک کراچی میں اپنی رہائش گاہ کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم مہاجروں کی تذلیل کے بارے میں کبھی نہیں سوچا لیکن کل مہاجروں کی پریس کلب میں بہت تذلیل ہوئی ۔مصطفی کمال نے کل بہت باریک کام کیا جس کی امید بھی نہیں تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.