ایشوریا کو سلمان سے خطرہ ‘مگر کیوں۔۔۔جانئے

ممبئی جدت ویب ڈیسک ماضی میں سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے اور بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے عشق کے قصے زبان زد عام تھے ۔نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اداکار سلمان خان کی وجہ سے ایک بار پھر پریشانی کا شکار ہوگئیں۔ سلمان تو ایشوریا کے اس حد تک دیوانے تھے کہ ان کے خلاف کچھ بھی سن نہیں سکتے تھے …… تاہم اس دھواں داراور طوفانی عشق کا اختتام اس وقت ہوگیا جب ایشوریا رائے بچن خاندان کی بہو بن کر پیاگھرسدھار گئیں اور زندگی میں آگے بڑھ گئیں لیکن لوگ کچھ بھی نہیں بھولے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.