ایشوریا رائے کے ساتھ کیا ہوا؟ زاروقطاررو پڑیں

جدت ویب ڈیسک :بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایشوریا رائے نے اپنے مرحوم والد کرشنا راج رائے کی سالگرہ کے موقع پراپنی بیٹی آرادھیا رائے بچن اور والدہ بریندیا رائے کے ہمراہ بچوں کے اسپتال کا دورہ کیا صحافی اور فوٹوگرافرز بھی موجود تھےاور ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی کی مسلسل تصاویر کھینچ رہے تھے۔پہلے تو ایشوریا نے برداشت کیا تاہم جب ان کی برداشت جواب دے گئی جب فوٹوگرافرز باز نہ آئے تو ایشوریا بے بسی سے روپڑیں

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.