ایشوریا رائے کی وجہ سے میری زندگی بدلی ، اتھیا شیٹی

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی ووڈ کے معروف اداکار شنیل شیٹھی کیبیٹی اتھیا شیٹی نے کہا ہے کہ میں فلم انڈسٹری میں ایشوریا رائے کی وجہ سے آئی ہوں اور انہوں نے میری زندگی کو بدلنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ بالی ووڈ میں قدم جمانے کیلئے بہت پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں اس گلیمرس دنیا میں قدم جمانے میں جمانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں ۔ بالی ووڈ کے مشہور اداکاروں کی اولادوں کو فلموں میں انٹری دینے کیلئے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی بلکہ انہیں پہلا موقع نہایت آسانی سے مل جاتا ہے ، موجودہ دور میں بالی ووڈ کے کئی نوجوان اداکار کسی نہ کسی مشہور شخصیت کی اولادیں ہیں اور ان ہی میں اداکار سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی بھی شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.