India, Pakistan, Bangladesh and Nepal for public sexual harassment or molestation of women by men

ایسی خبر کہ خواتین کوچھیڑنے والے لڑکیوں کو دیکھنا بھی چھوڑدیں‘جانئے

پیرس جدت ویب ڈیسک فرانس میں خواتین پر سرعام فقرے کسنے ، سیٹی بجانے یا غیر اخلاقی اشارے بازی سے نمٹنے کیلئے نئے قانون کی تیاری پر کام شروع کر دیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئے قانون کے تحت فحش اشارے کرنیوالوں کو موقع پر جرمانہ ادا کرنا ہو گا ،نئے قانون کی روح رواں 34 سالہ وزیر قانون مارلین شیپا نے بتایا کہ ایسے قانون کی سخت ضرورت تھی کیونکہ موجودہ قوانین میں گلیوں میں خواتین کو ہراساں کرنے کی کوئی تعریف نہیں ¾نئے قانون کی تیاری کے لئے 5رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو ہراساں کی تعریف اور جرمانے کے تعین کے لئے پولیس اور مجسٹریٹس کے ساتھ ملکر کام کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.