Film actor

ایسا کیا ہوگیا کہ حریم فاروق کاجسم خبروں کی زینت بن گیا‘ جانئے

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک اداکارہ حریم فاروق نے ایک سال سے کم عرصے میں 25 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا۔ایک انٹرویو میں حریم فاروق کا کہنا تھا کہ ایمانداری کی بات کی جائے تو صرف جسمانی طور پر خود کو تبدیل کرنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔ اپنی اداکاری کے حوالے سے حریم فاروق نے کہا کہ میرا وزن پہلے 25 کلو زیادہ تھا، لیکن میرا ٹیلنٹ تب بھی میرے ساتھ تھا، میرے وزن کا میری پرفارمنس اور کیریئر سے کوئی تعلق نہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.