Meera Pakistani Actress Lollywood

ایسا کیا ہوا کہ میرا نے شہباز شریف سے وقت مانگ لیا‘ جانئے

لاہور جدت ویب ڈیسک فلمسٹار مےرا نے وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ملاقات کےلئے وقت مانگ لےا۔اس حوالے سے فلمسٹار مےر انے کہا ہے کہ مےں نے طوےل عرصے سے فلاحی ہسپتال کا منصوبہ بنا رکھا ہے اور اس حوالے سے مخےر حضرات نے مجھ سے رابطے بھی کئے اور مجھے ہسپتال کےلئے زمےن کی پےشکش بھی ہوئی مگر یہ ساری باتےں جمع خرچ کی حدتک ہی محدود رہیں ،عملی طور پر اس کا نتےجہ صفر ہے ۔انہوںنے ”اےن اےن آئی “سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اب تک مےر ے پراجےکٹ کو کسی نے بھی سنجےدگی کے ساتھ نہےں لےا اور مجھے اقتدار مےں بےٹھے لوگوں سے بھی شکوہ ہے جنہوںنے اس نےک مقصد مےں مےرا ساتھ نہےں دےا اور اس لئے مےں وزےراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنا چاہتی ہوں تاکہ پتہ چل سکے کہ وہ اس عظےم منصوبے مےں مےر ے ساتھ ہےں ؟۔ انہوں نے کہاکہ مےں نے مختلف ذرائع سے وزےراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کا وقت طلب کےا ہے اب دےکھےں کہ مجھے ملاقات کےلئے کب بلاےا جاتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.